WHAT IS GOOGLE

گوگل کا لفظی مطلب
سب جانتے ہیں کہ گوگل ایک سرچ انجن ہے جو کہ موجودہ دور کا سب سے تیز اور بہترین سرچ انجن ہے لیکن گوگل کا لفظی مطلب کیا ہے
چلیں میں آپ کو بتاتا ہوں
اصل میں یہ لفظ
Google
ایک انگلش کے لفظ
Googol
کی بگڑی ہوئی شکل ہے یعنی اسپیلنگ میں گڑبڑ کی گئی ہے جسے انگلش میں مس سپل کہتے ہیں
Googol
سے مردا ہے ایسا ایک جس کے بعد سو صفر ہوں
یعنی
10,*000,*000,*0 00,*000,*000,*0 00,*000,*000,*0 00,*0 00,*000,*000,*0 00,*000,*000,*0 00,*000,*000,*0 00,*0 00,*000,*000,*0 00,*000,*000,*0 00,*000,*000,*0 00,*0 00,*000,*000,*0 00.
WHAT IS GOOGLE WHAT IS GOOGLE Reviewed by Unknown on 2:10 PM Rating: 5

No comments: